نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اہل سنت و الجماعت کے مفتی تنویر عالم فاروقی کو مذہبی منافرت پھیلانے پر 6 ماہ قید اور 50 ہزار روپے جرمانے کی سزاسنادی گئی ہے. الوقت کی رپورٹ کے مطابق رواں برس پولیس کے محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے نفرت انگیز تقاریر کرنے پر مفتی تنویر عالم کے خلاف انسدادِ دہشت گردی ایکٹ (اے ٹی اے) 9 کے تحت م ...
اہل سنت و الجماعت یا سپاہ صحابہ کے سربراہ کو 9 مہینہ پہلے فرقہ وارنہ تقریر کے بعد گرفتار کیا گیا تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فاروقی کو صوبہ پنجاب کی اڈیالہ جیل سے 9 مہینے کے بعد رہا کر دیا گیا۔
اورنگزیب فاروقی کو 6 جون 2015 کو ٹیکسلا میں فرقہ وارانہ تقریر کے سبب گرفتار کیا گیا تھا۔ پاکستان کی انسداد د ...
اہل سنت و الجماعت کے لڑاکے رضاکار فورس میں شامل ہيں جبکہ ان میں چار ہزار کی تعداد صوبہ الانبار اور فلوجہ کے شہریوں کی ہے۔ یہ افراد انسداد دہشت گردی کی ٹیم کے ساتھ شہر فلوجہ میں داخل ہونے کے لئے تیار ہیں۔ جنگ کے صحیح راستے پر جاری رہنے کی ایک دلیل یہ ہے کہ رضا کار فورس نے مشرقی فلوجہ کے ک ...
اہل سنت و الجماعت کے لڑاکے رضاکار فورس میں شامل ہيں جبکہ ان میں چار ہزار کی تعداد صوبہ الانبار اور فلوجہ کے شہریوں کی ہے۔ یہ افراد انسداد دہشت گردی کی ٹیم کے ساتھ شہر فلوجہ میں داخل ہونے کے لئے تیار ہیں۔
شامی کرد اور عرب فورس کے اتحاد ایس ڈی ایف نے شام کے سرحدی قصبے منبج کو گھیرے میں لے کر، ا ...
اہل سنت و الجماعت کی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں سعودی عرب کے مفتیوں کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئي۔
الوقت - چیچنیا کے دارالحکومت گروزنی میں اہل سنت و الجماعت کی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں سعودی عرب کے مفتیوں کو شرکت کی دعوت نہیں دی گئي۔ اس عمل سے پتا چلتا ہے کہ روس میں مسلمانوں کے درمیان سل ...
اہل سنت و الجماعت کی ایک کانفرنس منعقد ہوئی تاہم اس کانفرنس سے سلفیوں اور وہابیوں کو دور ہی رکھا گیا۔ اس کانفرنس میں جامعۃ الازہر کے پروفیسر، اساتذہ اور علماء کرام نے شرکت کی۔ ہم نے مذکورہ کانفرنس کے بارے میں جامعۃ الازہر کے مفتی شیخ احمد کریمہ سے گفتگو کی ۔
سوال : گروزنی میں اہل سنت و الجماعت کی ...
اہل سنت کون ہیں" عنوان کے تحت ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔ الوقت – 25 اگست 2016 کو چیچینا کے دارالحکومت گروزنی میں اہل سنت کون ہیں عنوان کے تحت ایک کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس کانفرنس میں 20 علماء اہل سنت و الجماعت نے شرکت کی اور اس کا مقصد اہل سنت و الجماعت کی جامع تریف پیش کرنا اور تکفیری و سلفی گروہ ...
اہل خانہ کو سعودی عرب کے خلاف شکایت کرنے کا حق دیا تھا لیکن امریکی صدر باراک اوباما نے اس حق کو ویٹو کر دیا اور اپنے ملک کی دوغلی پالیسی کا مظاہرہ کیا۔ امریکی صدر باراک اوباما نے اس قانون کو ویٹو کیا اور گیارہ ستمبر کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے اظہار ہمدردی کرتے ہوئے کہا کہ عدالتی کار ...
اہل سنت و الجماعت کے سربراہ محمد احمد لدھیانوی کو جھنگ کے حلقے سے ضمنی انتخاب میں شریک ہونے کی اجازت دے دی ہے۔
لاہور ہائی کورٹ کی فل بینچ نے جسٹس شاہد جمیل خان کی سربراہی میں یہ فیصلہ سنایا۔
سپاہ صحابہ کے سرغنہ احمد لدھیانوی نے انتخاب میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دیئے جانے کے فیصلے کو چیلنج کیا ...